the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
یونیورسٹی آف حیدرآباد نے تعلیمی سال 2017-18کے لئے آن لائن داخلوں کا نوٹیفکیشنجاری کردیاہے۔ذرائع کے مطابق 25کورسیس کے لئے آن لائن درخواستیں داخل کرنے کا عمل تین اپریل سے شروع ہوکر پانچ مئی کو ختم ہوگا۔اس



سال حیدرآباد یونیورسٹی نے دس نئے پروگرامس متعارف کروائے ہیں جن میں پی ایچ ڈی ،الیکٹرانکس سائنس ، جنرل اسٹیڈیز، ہیلتھ سائنسیس، کے علاوہ ایم اے انگلش،لنگویج اسٹیڈیز اور ایم بی اے بزنس انالیٹکس ودوسرے شامل ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.